fbpx
Tickerسدا بہار

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ستمبر 19, 2022 | 1:27 شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ آج اور آئیندہ24 گھنٹوں کے دوران بیشتر وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button