fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ،دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا

ستمبر 20, 2022 | 10:48 صبح

کراچی (نیوزڈیسک ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button