fbpx
Tickerسدا بہار

موسم سرما پہلی بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

ستمبر 21, 2022 | 5:19 شام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہر لاہور میں مون سون اپنے اختتام پر ، ماہرین نے شہر میں بارش برسنے کا امکان ظاہر کر دیا. محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال بھی قدرے بہتر محسوس کی جارہی ہے درجہ حرارت 31 ریکارڈ کیا گیا لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تاحال برقرار ہے۔ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بارش کے امکانات ہیں ۔

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں برقرار ہے۔شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button