fbpx
Tickerآج کا ایشو

عمران خان نے اعلان جنگ کر دیا ۔۔۔بہت بڑا بیان سامنے آ گیا

ستمبر 21, 2022 | 7:20 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا تھاکہ عمران خان کبھی اوپر

جاتے ہیں کبھی نیچے ۔ان کے گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے جلسے دیکھ لیں ۔لیکن تازہ جلسے سے لگتا ہےکہ عمران خان نے اعلان جنگ کر دیا ہے۔پروگرام میں شریک تجزیہ کارنصرت جاوید نے کہا کہ عمران خان کے پاس کتنے گوریلا ہیں جو پہاڑوں پر چڑھے ہوئےہیں اگر ہیں تو سڑکوں پر لے آئے، میں ان کی بات پر یقین کر لوں گا مجھے اگر ایکس فون کر ے میں اسے آگے سے تڑی لگائوں اس کے بعد وہ تو اپنے وسائل استعمال کریں گے۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیا یہ شہباز گل کو جیل ملنے گئے تھے ، ہسپتال تک نہیں پہنچ سکے، جو بندہ شہباز گل کو ہسپتال نہ ملنے جائے وہ میرا پوچھنے آئے گا میں ویسے ہی ایکس وائے سے ٹکر لے لوں میں تو ایکس وائے سے کچھ نہیں کہوں گا بلکہ کہوں اچھا یہ بولنا ہے ان کی خاطر نہیں بولوں گا کیونکہ یہ شہباز گل کو ہسپتال نہیں ملنے جا سکے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button