fbpx
Tickerلائم لائٹ

آدھاپاکستان ڈوب رہاتھا اورملالہ کو۔۔۔متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

ستمبر 21, 2022 | 8:20 شام

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب

سائٹ انسٹٓاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے لکھا کہ ملالہ منافق ہے، وہ تب پاکستان کے بارے میں بات کرتی ہے جب پاکستان میں نہیں رہتی۔متھیرا نے مزید لکھا کہ جب آدھا پاکستان سیلاب سے ڈوب رہا تھا تو ملازلہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button