fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

اللہ کا شکر ہے ! کرکٹر محمد عامر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش، نام کیا رکھا؟ جانیں

ستمبر 21, 2022 | 8:00 شام

لندن(سپورٹس ڈیسک )کرکٹر محمد عامر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خبر شیئر کرتے

ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ! اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا۔ ساتھ ہی انہوں نے بچی کی تصویر بھی شیئر کردی۔اس بچی کا نام انہوں نے آریا عامر رکھا ہے۔ اس سے قبل ان کے 2 بیٹیاں اور بھی ہیں جن کے نام منسا عامر اور زویا عامر ہیں۔ محمد عامر کے چاہنے والے ان بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد بھی

دے رہے ہیں اور ننھی گڑیا کے اچھے نصیب کی دعائیں بھی دے رہے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button