fbpx
Tickerآج کا ایشو

عمران خان کی پیشی ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے تہلکہ خیز خبر

ستمبر 22, 2022 | 3:01 شام

اسلام آباد نیوز ڈیسک ) عمران خان کی پیشی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے پہلی بڑی گرفتار ی ، کسےگرفتار کیا ہے ؟ تہلکہ خیز خبر ۔۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ یہ خاتون اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھیں جس پر انہیں منع کیا گیا تاہم منع نہ ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔واضح رہے کہ آج عمران خان پر توہین عدالت کیس معاملے میں فرد جرم عائد کی جانی ہے جس کی وجہ سے عدالت میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button