fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

دوسر ٹی ٹوئنٹی ، میدان لگ گیا،ٹاس کے بعد انگلینڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا

ستمبر 22, 2022 | 7:07 شام

کراچی(نیوز ڈیسک) دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے میدان سج گیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹی توئنٹی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں جاری ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا

فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ مہمان ٹیم انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت چکی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button