fbpx
Tickerشہر شہر سے

پاکستان پر مہربانیاں ، ڈالروں کی بارش،کتنے ارب ملیں گے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

ستمبر 22, 2022 | 10:30 شام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی

صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا۔ایشیائی

ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ ڈالر دیں گے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button