fbpx
Tickerشہر شہر سے

عمران خان کی بات نہ ماننا ، اس نے شہباز گل کیلئے کچھ نہیں کیا تمہارے لئے کیا کرے گا ، نصرت جاوید کا عوام کو مشورہ، مزید کیا کہا ؟ جانیں 

ستمبر 22, 2022 | 11:00 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کتنے

گوریلا ہیں جو پہاڑوں پر چڑھے ہوئےہیں اگر ہیں تو سڑکوں پر لے آئے، میں ان کی بات پر یقین کر لوں گا مجھے اگر ایکس فون کر ے میں اسے آگے سے تڑھی لگائوں اس کے بعد وہ تو اپنے وسائل استعمال کریں گے۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیا یہ شہباز گل کو جیل ملنے گئے تھے ، ہسپتال تک نہیں پہنچ سکے، جو بندہ شہباز گل کو ہسپتال نہ ملنے جائے وہ میرا پوچھنے آئے گا میں ویسے ہی ایکس وائے سے ٹکر

لے لوں میں تو ایکس وائے سے کچھ نہیں کہوں گا بلکہ کہوں اچھا یہ بولنا ہے ان کی خاطر نہیں بولوں گا کیونکہ یہ شہباز گل کو ہسپتال نہیں ملنے جا سکے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button