fbpx
Tickerسوشل میڈیا

کمرے کے ایک کونے میں 1کٹوری میں 2گرام سرسوں کا تیل رکھنے کا ایسا جادوئی فائدہ کہ امیر سے امیر شخص بھی شرمائے بغیر یہ عمل ضرور کرے گا

ستمبر 23, 2022 | 3:00 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کمرے کے ایک کونے میں 1کٹوری میں 2گرام سرسوں کا تیل رکھنے کا ایسا جادوئی فائدہ کہ امیر سے امیر

شخص بھی شرمائے بغیر یہ عمل ضرور کرے گا ۔۔صحت مند زندگی کا ایک انتہائی بہترین نسخہ ۔یہ انتہائی آسان سا کام ہے جو اگر گھروں کے اندر ہونا شروع ہو جائے تو گھر کے تمام افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔بیماریاں دور ہو جائیں گی اور ذہنی سکون نصیب ہوگا۔ کرونا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور سردیوں کے موسم میں نزلہ زکام بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔موسم سرما میں نہ صرف بیرونی خشکی

ہو جاتی ہے بلکہ جسم کے اندرونی حصے میں بھی خشکی ہوجاتی ہے۔اس کی خشکی سے جسم کے اندر اکڑاو اور پیدا ہو جاتا ہے اور چڑچڑاپن دیا جاتا ہے۔تو ان سب چیزوں کو ختم کرنے کے لیے اپنے ایک چھوٹا سا مفید عمل کرنا ہے ۔اس میں یہ کرنا ہے کہ آپ نے اپنے کمرے کے اندر ایک کٹوری میں سرسوں کا تیل رکھنا ہے۔ اس کے اثرات یہ ہونگے کہ غیر مخصوص طریقہ سے جو بھی اس کمرے میں

بیٹھے گا اس کے جسم میں اس تیل کے بخارات جذب ہونا شروع ہوجائیں گے ۔اس سے جسم میں خشکی پیدا نہیں ہو گی اور نزلہ زکام جیسی بیماری سے آپ محفوظ رہیں گے ۔ ایک چھوٹا سا کام آپ نے کرنا ہے خود بھی کریں اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں تاکہ وہ بھی فائدہ اٹھا سکے ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button