fbpx
اخبارشہر شہر سے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کچرے سے انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں برآمد

ستمبر 28, 2020 | 6:08 صبح

کراچی: ڈیفنس فیز ون میں کچرے سے انسانی کھوپڑی اور کچھ ہڈیاں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز ون میں کچرے سے چادر میں بند انسانی ڈھانچے  کی باقیات ملی ہیں جن میں تین کھوپڑیاں اور دیگر ہڈیاں شامل ہیں۔  انسانی ڈھانچے کی باقیات ملنے کی اطلاع پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر اعضاء کو قبضے میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال معلوم ہوتا ہے انسانی اعضاء کو میڈیکل کے طلبا نے استعمال کرکے پھینک دیا جو کئی سال پرانے ہیں تاہم مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button