fbpx
Tickerشہر شہر سے

پی ٹی آئی کے اہم وزیر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اکتوبر 7, 2022 | 6:57 شام

(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔لطیف نذر کا کہناہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ،میراپارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ہے ،ان کاکہناہے کہ اپنے حلقے کو وقت دونگا اور وزیراعلیٰ کی واپسی پر استعفیٰ پیش کروں گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button