fbpx
Tickerسدا بہار

سردی کی آمد آمد یا پھر سے گرمی کی شدید لہر،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اکتوبر 7, 2022 | 7:57 شام

جمعہ (رات)موسم کی صورتحال:* ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔
ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔
اسلام آباد: اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔

خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔
پنجاب: صوبہ کے بالائی اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔
بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

سندھ: صوبہ میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم عمرکوٹ،بدین،تھرپارکر اور سانگھڑ میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشکاور مطلع جزوی ا بر آلود رہنےکا امکان ہے۔
گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوااور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخوا: کاکول 16 ، پشاور (سٹی) 09 ،پٹن06، کالام 05، بالاکوٹ01 پنجاب : اسلام آباد ( زیروپوائنٹ، سیدپور02، گولڑہ 01) ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی 41اورتربت میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 16/ 31
لاہور 23/ 33
کراچی 25/ 38
پشاور 16/ 33
کوئٹہ 07/ 30
گلگت 09/ 26
اسکردو 10/ 24
مظفر آباد 15/ 32
مری 12/ 22
فیصل آباد 23/ 34
ملتان 22/ 36
سری نگر 09/ 26
جموں 21/ 32
لہہ 02/ 18
پلوامہ 09/ 25
اننت ناگ 07/ 26
شوپیاں 09/ 25
بارہ مولہ 10/ 26

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button