fbpx
اخبارگلوبل ویلیج

ایران نے جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی

ستمبر 29, 2020 | 11:19 صبح

ایران نے ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی۔

ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور کمانڈر ان چیف میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی گئی۔

آپٹیکل سرچ وار ہیڈ سے لیس یہ میزائل 700 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button