fbpx
Tickerدلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بوڑھا 190 سال کا جانور

اکتوبر 14, 2022 | 12:58 شام

لاہور(نیوزڈیسک )دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کچھوا جوناتھن 190 برس کا ہو گیا ہے،جوناتھن 1832 میں پیدا ہوا تھا اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ عمر والا جانور ہے ۔جوناتھن نسل کے کچھوے زیادہ سے زیادہ 150 سال تک زندہ رہ سکتے ہیں لیکن اس نے زندہ رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جوناتھن کو دنیا میں سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے کاخطاب دیا گیا ہے۔یہ کچھوا 39 امریکی صدور، 2 عالمی جنگوں کا دور دیکھ چکا ہے، جبکہ زندگی کی دوسری صدی پوری کرنے میں 10 سال پیچھے ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button