fbpx
Tickerشہر شہر سے

کیا یہ ہے اسلام کا قلعہ ؟ معاملہ ہمارے گھروں تک پہنچ گیا ، میں خاموش نہیں رہوں گا ، اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی نجی زندگی کی ویڈیو پر قادر مندوخیل برس پڑے، سوموار کو کیا کرنے کا اعلان کردیا ؟ 

نومبر 6, 2022 | 12:58 شام

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی نجی زندگی کی ویڈیو کے معاملے پر کہا

کہ اب معاملہ ہامرے گھروں تک پہنچ گیا ، میں خاموش نہیں رہوں گا، میں اس معاملے کو پیر کے روز اسمبلی فلو رپر ضرور اٹھاؤں گا۔ نجی ٹی وی ” بول نیوز ” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قادر مندو خیل نے کہا کہ میرے رونگھٹے کھڑے ہو گئے ، تصور کریں کہ یہ واقعہ ہم میں سے کسی کا ہو ، ہم تو ختم ہو جائیں گے ، میں اسمبلی میں چیخ و پکار کروں گا ، یہاں تک نوبت آگئی کہ ضعیف 70 سالہ خاتون کے حوالے سے غلیظ حرکتیں

ہوں، ہم کہتے ہیں کہ ہم اسلام کا قلعہ ہیں، یہ اسلام کا قلعہ ہے ۔ میں اس کا پور اپیچھا کروں گا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button