fbpx
Tickerشہر شہر سے

عمران خان اسپتال سے گھر منتقل،ڈاکٹروں نے کتنے ہفتے آرام کامشورہ دیدیا،جانیں

نومبر 6, 2022 | 7:23 شام

لاہور(نیوز ڈیسک) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے عمران خان کو ڈاکٹروں نے دو ہفتوں تک آرام کا مشورہ دے دیا جس کے بعد چیئرمین پی ٹی

آئی کو شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کرکے رہائش گاہ منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو اسپتال سے زمان پارک منتقل کرنے سے قبل تمام گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت اتنظامات کیے گئے جبکہ عمران خان کی رہائش گاہ آنے والا راستے پر گیٹ بند کردیا گیا۔مقامی افراد اور عام ٹریفک کے لیے رہائش گاہ کی طرف جانے اور آنے والے تمام راستے بند کردیے گئے اور پولیس کی بھاری نفری رہائشگاہ اور باہر سڑک پر

موجود رہی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button