fbpx
Tickerشہر شہر سے

طالب علموں کیلئے خوشخبری، اہم اعلان کردیا گیا

نومبر 6, 2022 | 7:54 شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کا ٹیسٹ 13 نومبر کو لیا جائے گا ، ٹیسٹ سرکاری نجی کالجز اور جامعات کے لئے لیا

جائے گا ۔تفصیلات کےمطابق پہلی بار ٹیسٹ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس کی جانب سے لیا جائے گا ، ٹیسٹ کا کل وقت تین گھنٹے تیس منٹ مقرر کردیا گیا ،صبح 11 بجے شروع اور دوپہر ڈھائی بجے ختم ہوگا ،این ای ڈی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالاجی یونیورسٹی روڈ میں ٹیسٹ لیا جائے گا ،کرکیٹ گرائونڈ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس او جھا کئمپس میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ۔لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس

جامشورو میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ،بلاول اسپورٹس کمپلیکس نوابشاھ میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ،خیرپور میڈیکل کالج پلے گرائونڈ خیر پور میرس میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ،گورئمنٹ ناز پائلٹ سیکنڈری اسکول خیرپور میرس میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button