fbpx
Tickerشہر شہر سے

سفید رنگ کی الیکٹر بسیں ۔۔ کراچی میں نئی بسیں کس روٹ پر چلیں گی؟

نومبر 6, 2022 | 8:38 شام

کراچی والے ہو جائیں تیار کیونکہ ایک اور بس سروس آ رہی ہے دھوم مچانے۔پیپلز بس سروس کی کامیابی کے بعد اب سندھ حکومت کی جانب سے

کراچی میں ایک اور بس سروس کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔شرجیل میمن کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کراچی میں کیا جا رہا ہے۔بس سروس کی ٹیسٹنگ کل سے شروع کی جا رہی ہے، بس سروس کے روٹ تو فالحال نہیں بتائے گئے

تاہم بس سروس کی سفید بسیں سب کی توجہ ضرور حاصل کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button