fbpx
Tickerشہر شہر سے

ملک کے مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے

نومبر 7, 2022 | 1:37 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔جبکہ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 227 کلومیٹر تھی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button