fbpx
Tickerآج کا ایشو

عمران خان پر حملےکا مقدمہ درج نہ کرنےپروفاقی حکومت کا اہم موقف

نومبر 7, 2022 | 3:31 شام

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر جلد از جلد درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کے ذریعے پنجاب حکومت پر زور دیا کہ وہ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر قیاس آرائیوں یا اندازوں پر مبنی الزامات کے بجائے واقعے کے حقائق کے مطابق درج کرے۔وفاق نے صوبائی حکومت سے ہائی پروفائل کیس سے نمٹنے اور یکیورٹی معاملات پر بھی شدید تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button