fbpx
Tickerشہر شہر سے

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہوگا؟

نومبر 7, 2022 | 5:27 شام

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گاجبکہ مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا اس کے علاوہ شمالی و جنوبی امریکا کے بیشتر حصوں میں بھی مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جاسکے گا جبکہ شمالی اور مشرقی یورپ کے بھی بیش تر حصوں میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 8 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بج کر 2 منٹ پر ہوگا،

3 بج کر 17منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا اختتام صبح 6 بج کر 56 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button