fbpx
Tickerشہر شہر سے

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافی بوجھ، عوام کے کندھوں پر ڈالنے کی تیا ریاں مکمل ۔۔۔فی لیٹر قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو گا۔۔۔؟

نومبر 7, 2022 | 5:35 شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی بوجھ کیلئے تیار ہوجائیں، وفاقی کابینہ نے تیل کمپنیوں کا مارجن 63 فیصد

بڑھانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے
مطابق پٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی مارجن میں 2 روپے 32 پیسے فی لٹر اضافے کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے لی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب او ایم سی مارجن 3.68 روپے سے بڑھا کر 6 روپے فی لٹر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کے بعد وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط

ہوگا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button