fbpx
Tickerشہر شہر سے

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کیلئےعدالت نے والدہ کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئیے

نومبر 7, 2022 | 5:38 شام

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں فائرنگ سے قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے بیٹے کی پوسٹ

مارٹم رپورٹ کے حصول کے لیے دائر درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ارشد شریف کی والدہ نے دو روز قبل بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر آج سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پمز اسپتال کے نمائندے کو آئندہ سماعت پر بلاتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی۔ارشد شریف کی والدہ نے دو روز قبل بیٹے کی پوسٹ

مارٹم رپورٹ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر آج سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پمز اسپتال کے نمائندے کو آئندہ سماعت پر بلاتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ارشد شریف کو لگنے والی دوسری گولی سے پھیپھڑے کو نقصان پہنچا، دونوں گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں۔ ارشد شریف

کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم نے مزید تحقیق کے لیے باڈی کے مختلف حصوں کے نمونے بھی حاصل کیے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button