fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے ایک بڑا اعزاز۔۔۔پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈارنے آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

نومبر 7, 2022 | 5:43 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے

نام کرلیا۔پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کی جیمیمہ راڈرگس اور دیپتی شرما کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔ندا ڈار نے اعزاز حاصل ہونے کے بعد کہا کہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہونا ہی میرے لیے

اعزاز کی بات ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button