fbpx
Tickerشہر شہر سے

وفاقی حکومت کاعام تعطیل کا اعلان

نومبر 8, 2022 | 4:16 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کل بروز بدھ 9 نومبر کو ملک بھر میں شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی، وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button