fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا

نومبر 19, 2022 | 11:39 صبح

کراچی(ویب ڈیسک) نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔ استعفے کے حوالے سے آر ڈی کلہوڑو کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔واضح رہے کہ آر ڈی کلہوڑو 2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ کچھ عرصہ قبل بھی نیب کراچی سے 2 سینئر پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button