fbpx
Tickerسدا بہار

سرد ہواوں کا راج رہے گا، محکمہ موسمیات

نومبر 20, 2022 | 2:13 صبح

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد ہواوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ تا ہم گلگت بلتستان، کشمیر اوربالائی خیبر پختو نخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔مغربی ہواؤ ں کا سلسلہ ہفتہ کے روز سے ملک کے بالائی/مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button