fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا طارق ٹیڈی کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

نومبر 21, 2022 | 11:38 صبح

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کے لئے 30 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا اور کہا کہ طارق ٹیڈی مرحوم کے اہل خانہ کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔طارق ٹیڈی نے بطور کامیڈین لاکھوں لوگوں کو محظوظ کر کے فن کی خدمات سرانجام دیں ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button