fbpx
Tickerنیا دن نئی امید

خوشخبری، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

نومبر 21, 2022 | 3:31 شام

لاہور(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 87 سینٹ کم ہونے کے بعد 86.75 ڈالرز فی بیرل تک ہو گیا۔امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونے کے بعد 79.21 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button