fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

ریل ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال سے نظام زندگی بری طرح متاثر

نومبر 27, 2022 | 10:46 صبح

اسلام آباد (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ریل ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کا تنازع

شدت اختیار کرگیا، ریل ہڑتال سے برطانوی معیشت کو دھچکا لگا جبکہ بڑے شہروں کی اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام رہے۔ دوسری جانب

ریل یونین ہڑتالوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان بھی کررکھا ہے جس سے مسافروں کوکرسمس پر مشکلات ہوں گی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button