fbpx
Tickerگلوبل ویلیج

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نومبر 27, 2022 | 8:45 شام

سیئول(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے صوبہ گینگون کی مشرقی ساحلی کانٹی یانگ یانگ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے

میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔اتوار کویونہاپ نیوزایجنسی کے مطابق انتظامیہ کو آگ پر قابو پانے کے بعد جائے وقوعہ سے 5 لاشیں ملی ہیں ۔یہ ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 50 منٹ پر گر کر تباہ ہوا اور گرنے کے فوری بعد شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا ۔اس ہیلی کاپٹر کو سوکچو، گوسیونگ اور یانگ یانگ کی مقامی حکومتوں نے مشترکہ طور پر لیز پر لیا تھا جو کہ جنگل میں آگ بجھانے کی سرگرمیوں کے دوران گر کر تباہ ہو

گیا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button