fbpx
Tickerلائم لائٹ

اداکارہ عائزہ خان نے نیا روپ کیا اپنایا ۔۔۔سوشل میڈیا پر آگ ہی لگا دی ۔۔۔ نئی تصا ویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

نومبر 29, 2022 | 2:58 شام

اسلام آباد(شوبزڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا، تصاویر اور ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ شوبز

انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اپنی کمال اداکاری کی بدولت ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں،اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے ۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ویڈیو اور چند تصاویر شیئر کی ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عائزہ خان

نے خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئی ہے جو انکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا رہی ہے۔ اداکارہ کا نیا روپ ان کے مداحوں کو بے حد پسند آیا اور وہ عائزہ خان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button