fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد کی طبیعت اچانک خراب ۔۔۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

نومبر 30, 2022 | 2:00 شام

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ

کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش کپتان بین اسٹروکس کو بدہضمی ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی جو اب کل ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بین اسٹوکس اور بابراعظم کل ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی

کی رونمائی میں حصہ لیں گے اور تقریب رونمائی کل ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل کی جائے گی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button