fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

دسمبر 1, 2022 | 3:35 شام

 

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلے سیشن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 174 رنز بنائے ہیں۔

اوپنرز زیک کرالی نے 79 گیندوں پر 91 اور بین ڈکیٹ نے 85 گیندوں پر 77 رنز اسکور کیے ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔3 ٹیسٹ میچز کی سیریز آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے جہاں انگلش کپتان

بین اسٹوکس نے پاکستانی اسکپر بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button