fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

دسمبر 1, 2022 | 3:40 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے حارث رؤف کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی گئی۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف

رانا کا کہنا ہے کہ حارث رؤف لاہور قلندرز پلیئز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت ہیں، حارث رؤف محنتی کرکٹر ہے اور اسےمحنت کاپھل مل رہاہے۔عاطف رانا نے یہ بھی کہا کہ لاہور قلندرز نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرتا رہے گا۔اس موقع پر لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے بھی حارث رؤف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہیرو اور فخر کو ڈھیروں مبارکباد ہو۔انہوں نے کہا کہ قلندرز فیملی اور فینز کے لیے یہ ایک

قابل فخر لمحہ ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اچھا پرفارم کرنےکے لیے نیک خواہشات حارث رؤف کے ساتھ ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button