fbpx
Tickerسب کے لیے سب کچھ

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

دسمبر 1, 2022 | 3:41 شام

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔قیمت میں اضافے کا

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535روپے اضافہ کیا۔ ایل پی جی 216روپے فی گھریلو سلنڈر 2548روپے اور کمرشل سلنڈر 9804روپے ملک بھر میں

دستیاب ہوگا۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button