fbpx
Tickerشہر شہر سے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی

دسمبر 2, 2022 | 11:13 صبح

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی

وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین بھی ایل پی جی سلنڈرز

خریدنے پر مجبور ہیں۔ادھر راولپنڈی میں جلانے والی لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button