fbpx
Tickerایتھلیٹ کارنر

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

دسمبر 2, 2022 | 11:19 صبح

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کے

دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 506 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کیا لیکن 515 رنز پر کپتان بین اسٹوکس 41 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہو گئے جبکہ ہیری بروک کو بھی نسیم شاہ نے 9 رنز پر آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 539 رنز بنا لیے ہیں، ہیری

بروک 117 رنز کے ساتھ کوٹ پر موجود ہیں۔کھیل کے پہلے روز انگلینڈ کی جانب سے چار کھلاڑیوں سے سنچریاں اسکور کی تھیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button