fbpx
Uncategorizedاخبار

نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے پر غور

نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے عوامی مطالبے پر سوچ بچار ہورہا ہے،وفاقی وزیر

اکتوبر 5, 2020 | 5:39 صبح
اسلام آباد: وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے عوامی مطالبے پر سوچ بچار ہو رہا ہے۔

 

غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ غداری کے زمرے میں آتا ہے اور نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے عوام کا دباؤ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا کڑا احتساب ہونا چاہیے، ان کا لندن میں بھی محاسبہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button