fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق

اکتوبر 8, 2020 | 1:55 صبح

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے لاہور اسلام آباد موٹروے پر لینڈنگ کی مشق کی۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button