fbpx
اخباروومنزہ

زرتاج گل کی چائے میں کتنی چینی؟

اکتوبر 8, 2020 | 1:39 شام

اسلام آباد : وزیرمملکت زرتاج گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پشتون ہونے کی وجہ سے چینی کا بہت زیادہ استعمال کرتی تھیں اور ایک وقت میں 3 سے 4 چمچ چینی چائے میں پیتی تھیں۔

اسلام آباد میں امراض قلب سے بچاؤ میں خواتین کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چینی،سافٹ ڈرنکس دل کی بیماریوں میں بڑا کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘پشتون ہوں تو چینی کا استعمال بہت زیادہ کرتی تھی،میں 3 سے 4 چمچ چینی چائے میں پیتی تھی اوراب ایک سے 2 چمچ پیتی ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اکتوبر کے مہینے میں چھاتی کےکینسر کے حوالے سے آگہی کاکام کیاجارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button