ایکسکلوزوسدا بہارسوشل میڈیا ٹرینڈزفنکاریاںمقدر کا سکندرمیدان
کورونا وائرس؛ وزیراعظم گورنرعمران اسماعیل کے لیے دعا گو
اپریل 28, 2020 |
10:48 صبح


گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہوں، وزیراعظم: فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہوں، اللہ تعالی عمران اسماعیل کو کورونا سے جنگ کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
واضح رہے کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل کورونا وائرس کا شکارہوگئے تھے جس کی تصدیق انہوں نے خود ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی تھی۔ گزشتہ روز بخارمحسوس ہونے پرٹیسٹ کروایا گیا تھا۔